میرا پسندیدہ کھیل باسکٹ بال ہے۔میں باسکٹ بال اسکول میں کھیلتا ہوں ۔میرا پسندیدہ کھلاڑی مائیکل جارڈن ہیں۔وہ لیکرس میں کھیلتے ہیں۔لیکرس ایک امریکن ٹیم ہے۔اب مائیکل جارڈن ریٹائرڈ ہو گئے ہیں ۔مگر مائیکل جارڈن کا ایک بہت مشکل طریقہ ہے گول کرنے کا اور وہ میں نے سیکھا ہے۔وہ طریقہ میں بتاتا ہوں کیسے کرتے ہیں۔ہوا میں چھلانگ مار تے ہوئے ٹانگ کے نیچے سےبال کو دوسرے ہاتھ میں دے کر ٹوکری کے اندر ڈال کے اس پر لٹک کر گول مارتے ہیں ۔مائیکل جارڈن بہت اچھا کھیلتے ہیں۔میں ان کی طرح کھیلنا سیکھنا چاھتا ہوں۔
الفاظ کی درست املا نیچے لکھی گئی ہے، سرخ الفاظ غلط ہیں جبکہ سبز رنگ میں لکھے گئے الفاظ اُن کی صحیح املا ہے
پسنددیدہ = پسندیدہ
ھو = ہوں
بھات = بہت
مشقل = مشکل
قو = کو
ترا = طرح
سیکنا = سیکھنا
چھاتاہ = چاہتا