Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
35

محفل میلاد بسلسلہ آمد رمضان فتیا سکول میں ہوگا

منہاج القرآن اسٹاک ہوم کے زیراہتمام اسٹاک ہوم میں محفل میلاد مصطفی بسلسلہ آمد رمضان، مورخہ 27 اپریل بروز ہفتہ پونے دو بجے فتیا سکول میں منعقد کیا جارہا ہے.
محفل میلاد کے مہمان خصوصی قاری عنصر علی قادری ناروے سے تشریف لائیں‌گے. اس کے علاوہ مقامی حضرات بھی نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔ شفقت کھٹانہ ایڈووکیٹ نے میلاد میں شرکت کی سب کو دعوت عام دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں