32

مریخ کے راستے، ویستراوس سے اسٹاک ہوم کا سفر

5 ستمبر بروز ہفتہ سویڈن کے شہر ویستراوس سے اسٹاک ہوم کے سفر کے دوران لی گئی اس تصویر میں پورا چاند نظر آ رہا ہے اور اس کے عین قریب آپ کو آسمان پر ایک چھوٹا سا روشن نقطہ نظر آرہا ہوگا۔
تحقیق کرنے پر ہمیں معلوم ہوا کہ ستمبر میں ہر دو سال بعد ، آپ چاند کے قریب مریخ کا سیارہ روشن چمکتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ تصویر میں واضح نظر آرہا ہے کہ زمین سے مریخ کو کتنا واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ میرا کیمرا میرے پاس نا ہونے کا افسوس مجھے ہمیشہ رہے گا۔ یہ تصویر موبائل سے لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں