مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسٹاک ہوم شہر کی مصروف ترین مارکیٹ سیرگل تھوری پرسانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی شمعیں روشن کی اور پھول رکھے ۔ نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردی کے واقعے پر پوری دنیا غم اور دکھ میں مبتلا ہے۔ دنیا بھر سے شہری سڑکوں پر نکل کر دہشت گردی کی مذمت کررہے ہیں۔
28