Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
59

لیاقت علی خان کو سالگرہ مبارک

اردو قاصد کی جانب سے اسٹاک ہولم کے سیاسی اور سماجی حلقوں میں یکساں مقبول جناب لیاقت علی خان کو سالگرہ مبارک ہو۔ لیاقت علی خان نا صرف اپنے سیاسی کردار کی وجہ سے جانے جاتے ہیں بلکہ آپ مقامی عدالت میں جج کی حیثیت سے بھی فائز رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ سماجی خدمات میں بھی پیش پیش رہتے ہیں ۔ہر ہفتے پیش کیا جانے والا ریڈیو پروگرام بھی آپ ہی کی کاوش ہے۔ہماری دعا ہے کہ پروردگار آپ کو صحت و تندرستی اور کامیابیاں و کامرانیاں عطا کرے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں