40

شیستا کرکٹ کلب کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کاانعقاد

سویڈن میں موسم سرما میں‌شدید سردی اور برف باری کی وجہ سے کھلے میدان میں کھیلے جانے والے کھیلوں کا سیزن ختم ہو رہا ہے. تمام کلبز اپنے سالانہ کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں اور نئے سال کی تیاریاں اور حکمت عملی طے کر رہے ہیں. شیستا کرکٹ کلب نے بھی سیزن 2018 کے اختتام پر ایک دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا. میچ کے بعد کلب کے ممبران نے سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں