Embed HTML not available.

22 ستمبر دو بجے سیرگل تھوری اسٹاک ہوم میں پر امن مظاہرے کا اعلان

سویڈن میں پاکستانی برادری کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت معروف وکیل جناب شفقت کھٹانہ نے کہا کہ 22 ستمبر دوپہر دو بجے سے چار بجے تک اسٹاک ہوم کے علاقے سیرگل گھوری پر کشمیر میں ہونے والی زیادتیوں کے خلاف پُر امن مظاہرہ کیا جائےگا. تمام خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اس مظاہرے میں حصہ لیں.
سویڈش روہنگا ایسوسی ایشن کے صدر ابوالکلام اور ظفر چوہدری نے بھی خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں