اپنے پیارے کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی اور ظلم سے نجا ت حاصل کرنے کے لیے سویڈش انسٹیٹیوٹ آف اسلامک سائنس نے اسٹاک ہوم میں تنازعہ کشمیر کی اصل وجوہات پرروشنی ڈالنے کے لیے سویڈن کے دانشوروں کو مدعو کیا۔ پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی نے اس کانفرنس کا حصہ دوم یوٹیوب چینل پر جاری کر دیا ہے.