کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، اس حوالے سے سندھ کے شہر سکھر کے مقامی اسکول میریٹوریئس کی فیکلٹی ہیڈ محترمہ کائنات آدریش نے اردو قاصد کو بتایا کہ یوم یکجہتی کشمیرسنہ 1990 سے ہرسال پانچ فروری کو ملک بھرمیں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے، اوراس دن کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے. اس دن کو منانے کا مقصد بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں کی حمایت کرنا ہے.
اس دن کی مناسبت سے طلباء یوم یکجہتی کشمیر پر پروگرام پیش کرتے ہوئے
44