Embed HTML not available.

کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کو پاکستان پر 80 رنز کی برتری

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 271 رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی ہے۔ جس کے بعد اس کو پاکستان پر 80 رنز کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کر دیا ہے اور اس وقت شان مسعود اور عابد علی کریز پر موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں