Embed HTML not available.

خدا کی ساری رضا، کامران اقبال اعظم

خدا کی ساری رضا ساتھ لے کے نکلا ہوں
میں گھر سے ماں کی دعا ساتھ لے کے نکلا ہوں

کسی یزید کا کچھ خوف ہی نہیں ہے مجھے
ہمیشہ کرب و بلا ساتھ لے کے نکلا ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں