Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
Embed HTML not available.

کورونا وائرس سے متعلق سوالات کے جوابات ڈاکٹر جاوید میمن کے ساتھ

دنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں نت نئے سوالات جنم لے رہے ہیں۔ ڈاکٹر جاوید میمن ، جو کہ اسٹاک ہوم میں مقیم پاکستانی جنرل فزیشن ہیں ایسے ہی سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں دیئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں