
تعارف
جمیل احسن صاحب کا شمار سویڈن میں آباد اردو کے ان شاعروں میں سے ہے جنہوں نے ہجرت کے بعد نہ صرف اپنے تخلیقی تسلسل کو برقرار رکھا ہوا ہے بلکہ وہ اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے مصروف عمل رہتے ہیں ۔ایشین اردو سوسائٹی کے صدر ہیں اور رسالہ منزل شائع کرتے رہے ہیں۔ ان کا پہلا شاعری مجموعہ 'تشنا مچھلی پانی میں ' 1980 میں شائع ہوئی۔ دوسرا شاعری مجموعہ 'روح کا سمندر' 1987 میں 'لفظ پر رکھتے ہیں؎ 1989 میں اور چوتھا مجموعہ 'ہجرتوں کے سفر' 1993 میں شائع ہوئے۔
شاعری
کالم
سفرنامہ