Embed HTML not available.

اقبال کا اصل مقام اور قومی بے حسی

کیا پاکستان میں بھی علامہ اقبال کو درست طور پر نہیں سمجھا گیا؟ اقبال کا اصل مقام اور قومی بے حسی۔ اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے تحت یوم اقبال کی پانچ روزہ تقریبات میں مجلس مذاکرہ “فروغ فکر اقبال اور بیرون ملک پاکستانی” میں ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کا اظہار خیال.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں