سویڈش معاشرے سے متعلق اہم معلومات

[vc_row][vc_column][vc_column_text]اس صفحہ کا مقصد
اردو قاصد پر اس صفحہ کا مقصد آپ کو سویڈش معاشرے سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے. سویڈش سوسائٹی کیسے کام کرتی ہے اس بارے میں سوالات کے جوابات آپ یہاں تلاش کرسکیں گے۔ آپ کو اس بارے میں بھی معلومات ملے گی کہ ملک میں آپ کی ابتدائی مدت کے دوران آپ کون سے سرکاری اداروں سے رابطہ کریں گے۔ ہماری کوشش ہے کہ آپ کے سویڈن آنے سے لے کر اس معاشرے کا حصہ بننے تک جن مراہل سے گزرنا ہوتا ہے وہ معلومات آپ کو مہیا کی جائے.
یاد رہے اردو قاصد یا یہ صفحہ مستند یا کسی سویڈش ادارے سے منسلک نہیں ہے یہ معلومات انفارمیشن سویڈن ڈاٹ ایس ای سے ترجمہ کی گئی ہیں. تازرہ ترین معلومات نیچے ویب سائٹ سے حاصل کریں.
Informationsverige[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column width=”1/4″][vc_column_text]

میں سویڈن میں پناہ کا خواہاں ہوں

[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/4″][vc_column_text]

مجھے سکونت اختیار کرنے کا اجازت نامہ مل گیا ہے

[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/4″][vc_column_text]

میں 18 سال سے کم عمر اور والدین کے بغیر سویڈن پہنچا ہوں

[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/4″][vc_column_text]

سویڈن کے بارے میں مزید معلومات

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]