ہندوستان کی نجی ایئرلائن انڈیگو کا طیارہ ، جو کہ شارجہ سے لکھنؤ جا رہا تھا ،کی کراچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے جناح ٹرمینل پر ہنگامی لینڈنگ ۔لینڈنگ کی وجہ طیارے میں مسافر کی اچانک طبعیت کی خرابی بتائی جارہی ہے۔