Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
Embed HTML not available.

مہسم سعید اور ایشوریا کی جگل بندی کی ویڈیو جاری

سویڈن کے شہر یون شاپنگ میں مقیم پاکستانی عمیر حامد نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو جاری کی ہے. جس میں پاکستانی اور ہندوسانی گانوں کو ایک ہی تال پر ریکارڈ کیا گیاہے. اس میں پاکستانی نوجوان مہسم سعید اپنی خوبصورت آواز میں پاکستانی گانے اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والی ایشوریا اپنی مدھر آواز میں ہندوستانی گانے گا رہے ہیں. احسن سلیم نے اس کا میوزک دیا ہے. عمیر حامد کا کہنا تھا کہ اس پروجیکٹ کو کرنے ما مقصد دونوں‌ممالک میں پیار اور امن کا پیغام پہنچانا ہے. حالانکہ ہم سویڈن میں رہتے ہیں اس کے باوجود دونوں ممالک کے کشیدہ حالات کو لے کر افسردہ ہیں اور ہماری خواہش ہے کہ یہ معاملات بخوبی حل کیے جائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں