پاکستان کی بہت سی ایسی شخصیات ہیں، جنہوں نے پاکستان کا نام مختلف شعبوں میں روشن کیا ہے. ان ہی میں سے ایک کُشتی کے چیپئن انعام بٹ بھی ہیں. 2018 میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں انعام بٹ نے سونے کا تمغہ حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا.
پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی نے انعام بٹ کے ساتھ لیا گیا انٹرویو اپنے یو ٹیوب چینل پر جاری کر دیا ہے.