Embed HTML not available.

ممتاز سکالر اور حقوق انسانی کے علمبردار ڈاکٹر امام عبدالملک مجاہد

2018 میں سویڈش روہنگا ایسوسی ایشن اور یورپی روہنگا کونسل کے تعاون سے ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا تھا. جس میں امریکہ میں مقیم ممتاز سکالر اور حقوق انسانی کے علمبردار ڈاکٹر امام عبدالملک مجاہد تشریف لائے تھے. نوجوان اور انتہاپسندی سے متعلق ان سے سوال پوچھا گیا جس کا خوبصورت انداز میں جواب اردو قاصد آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں