Embed HTML not available.

پاکستان اور چین کی دوستی پر گانا “ ہمسفر “

پاکستان اور چین کی دوستی سے کون واقف نہیں ہے اور اس کی مثال دنیا بھر میں دی جاتی ہے۔ یوں تو چین پاکستان میں مختلف شعبوں میں معاونت کر رہا ہے لیکن گوادر میں بننے والا میگا پروجیکٹ سی پیک خاص اہمیت کا حامل ہے اس حوالے سے پاکستان کے مشہور گلوکار امانت علی نے چین کی گلوکارہ ہوہ وائی کے ساتھ مل کر ایک خوبصورت گانا “ ہمسفر “ تیار کیا ہے۔جس کے خوبصورت بول مشہور شاعر وصی شاہ نے لکھے ہیں اور دھن راحیل مرزا نے تیار کی ہے۔
گانے کی عکس بندی شہباز شوکت اور ہدایت کاری فرحان مشتاق نے انجام دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں