
تعارف
حنا خراسانی رضوی کا تعلق کراچی شہر سے ہے۔ سویڈن کے شہر ویستراوس میں رہائش پذیر ہیں۔ والد کی طرف سے ایران سے تعلق ہے اور والدہ کی طرف سے یوپی سے۔ انہوں نےجامعہ کراچی سے مذاہب عالم اور روحانیت کے تصور پر ڈاکٹریٹ کی سند ٢٠١٧ میں حاصل کی۔ آج کل ایم این زی ٹیک آبے سے منسلک ہیں۔
کالم
خبریں