کرونا وائرس نے جہاں انسانی جانوں کو اپنا نشانہ بنایا وہاں ملکوں کے معاشی حالات بھی اسکی زد میں- آئے بغیر نہ رہ سکے بہت سےبڑے بڑے کاروباری اداروں نے اپنے خرچے کم کرنے کی خاطر ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا لیکن سب سے زیادہ نقصان چھوٹے کاروباری حضرات کا ہوا-