Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
41

سپریم کورٹ پاکستان بھاشا اور مہمند ڈیم کے لئے فنڈ

نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا سا نم ہوتو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے

یہ بات پاکستانی قوم نے ثابت کرکے دکھا دی ہے ابھی چند دن ہی ہوئے ہیں سپریم کورٹ پاکستان کو بھاشا اور مہمند ڈیم کے لئے فنڈ قائم کے ہوئے اور اس اکاونٹ میں تین کروڑ روپے سے زیادہ رقم جمع ہوچکی ہے اوراس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے.

اس فنڈ سے متعلق تمام تفصیلات اور رقم میں اضافے کی معلومات آپ نیچے دے گئے لنک پر سے حاصل کر سکتے ہیں

سپریم کورٹ پاکستان فنڈ اکاؤنٹ

جیو پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں