Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
22

پاکستان کا ہوائی ٹکٹ جیتنے کا موقع

پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی نے اپنے آئین کو اپنی ویب سائٹ پر شائع کر دیا ہے اور آپ پکس کی باقاعدہ رجسٹر ممبر بن سکتے ہیں اور مختلف اسپیشل آفرز کا لطف اٹھا سکتے ہیں. پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے ممبر بنے کے بعد آپ پاکستان کے مفت ہوائی ٹکٹ کی قراندازی میں شامل ہوجائیں گے. اس قراندازی کے قوائد و ضوابط آپ فیس بک اور ویب سائٹ پر پڑھ سکتے ہیں.
سویڈن کی مشہور و معروف شخصیت جناب راجہ ناظم فراز جن کا تعلق انڈسن ریسور نامی ٹریول ایجنسی سے ہے پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کو یہ ٹکٹ اسپانسر کر رہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے دور پکس پاکستان اور پاکستانی کے لیے جو خدمت کر رہی ہے وہ قابل تحسین ہے.
تمام پاکستانی پکس کے ممبر شپ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور پاکستان کی مثبت تشہیر کو جو بیڑا پکس نے اٹھایا ہے اس میں ہمارے ساتھ دیں.
یہاں کلک کیجئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں