Embed HTML not available.

ماہر عمرانیات فاطمہ نیلان سے آن لائن سوال جواب کا سلسلہ

پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی سویڈن کی جانب سے ایک آن لائن ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس کا موضوع ہے والدینیت اور لیڈرشپ، اس موضوع کے حوالے سے معلومات اور آپ کے سوالوں کے جواب دیں گی سویڈن سے تربیت یافتہ ماہر عمرانیات اور لیکچرار سویڈش نژاد پاکستانی محترمہ فاطمہ نیلان
ایک رہنما کی طرح کس طرح سوچیں؟ اور اپنے بچے کے ساتھ زیادہ ہم آہنگ تعلقات کیسے استوار کریں؟
ایسے بہت سے سوالوں کے جوابات جانیئے 27 ستمبر شام 5 بجے ، ایک گھنٹے کے اس لائیو سیشن میں آپ کو فاطمہ سے سوال پوچھنے کا موقع ملے گا ۔
اس ویڈیو کے ڈسکرپشن میں ایونٹ کا لنک موجود ہے، خود بھی شامل ہوں اور دوستوں سے بھی شیئر کریں۔
https://www.facebook.com/events/447693816130748/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں