94

محکمہ وفاقی ہیئت برائے محصولات کی سیاحوں کے لیے اصلاحات میں تبدیلی

وفاقی حکومت کے محکمے وفاقی ہیئت برائے محصولات ( FBR) نے ملک میں آنے والے سیاحوں کی سہولت کے حوالے سے اپنی اصلاحات میں یہ تبدیلی کی ہے کہ وہ تمام سیاح جو چھ مہینے یا اس سے کم مدت کی لیے اپنی سواری ساتھ لے جانا چاہتے ہیں اب ان کو کسی قسم کی سواری کا محصول ادا نہیں کرنا پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں