سویڈن میں امیگریشن قوانین کے حوالے سے اردو قاصد نے جناب شفقت کھٹانہ صاحب کے ساتھ مل کر جوابات کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس کو لوگوں نے بے حد پسند کیا.
اس سلسلے کا پہلا باب آپ اس لنک پر کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں.
اس سلسلے کا دوسرا باب آپ اس لنک پر کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں.
شفقت کھٹانہ صاحب کو ای میل، واٹس ایپ، فون کال پر اکثر امیگریشن کے متعلق سوالات موصول ہوتے رہتے ہیں، مصروفیت کے وجہ سے اکثر وہ جواب نہیں دے پاتے. لیکن اس اردو قاصد کے ذریعے وہ اس ویڈیو میں امیگریشن سے متعلق عام سوالات کے جوابات دے رہے ہیں.
یہ ویڈیو کا سوم حصہ ہے جس میں شفقت کھٹانہ صاحب فیملی ریسیڈنس پرمٹ کے حوالے سے بات کریں گے اور اس معلوماتی گفتگو (حصہ سوم) کو پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے یو ٹیوب چینل پر جاری کر دیا گیا ہے.