Notice: Undefined index: geoplugin_countryName in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
72

پاکستان کلچرل سوسائٹی بُت شِرکا کی جانب سے فیملی گالا کا اہتمام کیا جا رہا ہے

پاکستان کلچرل سوسائٹی بُت شِرکا کی جانب سےفیملی گالاکا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ رنگا رنگ ثقافتی پروگرام 31 اکتوبر دوپہر ایک بجے سے شام ساتھ بجے تک جاری رہے گا۔ اس تقافتی تقریب کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان جناب ظہور احمد ہونگے. پاکستان کلچرل سوسائٹی کے صدر جناب لیاقت علی کا کہنا تھا کہ وبائی مرض کورونا کی وجہ سے گزشتہ برس میں طے شدہ ثقافتی پروگرام متاثر ہوئے اور بہت عرصے سے ثقافتی سرمیاں معطل ہیں۔ اب دوستوں کے اصرار پر یہ فیملی فنکشن کر رہے ہیں۔ اردو قاصد سے بات کرتے ہوئے جناب لیاقت علی کا کہنا تھا کہ پاکستان کلچرل سوسائٹی اور ڈیجٹل پاور کے ٹاک شو اور ڈرامہ پروڈکشن کے لیے گلوکاری، اداکاری اور کامیڈی کے شوقین افراد کے آڈیشن بھی لیے جائیں گے.
اسٹال کی بوکنگ کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 0739220363

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں