Faiza Qureshi VO Artist 109

اردو قاصد میں ایک خوبصورت آواز کا اضافہ، محترمہ فائزہ قریشی

اردوقاصد ہمیشہ سے اردو کے فروغ کے لیے کام کرتا رہا ہےاور ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم جیسی تعمیری سوچ کے حامل افراد ہمارے ساتھ جڑتے گئے۔ حال ہی میں اردو قاصد میں ایک خوبصورت آواز کا اضافہ محترمہ فائزہ قریشی کی صورت میں ہوا ہے۔ آپ کافی عرصے سے پاکستان کے مشہور ریڈیو چینلز اورمختلف ٹی -وی پروگراموں میں اپنی آواز کا جادو جگاتی رہی ہیں۔
فائزہ قریشی کو بطور صداکار اردو قاصد میں ذمہ داری سنبھالنے پر پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں