Embed HTML not available.

سیدہ بصارت صاحبہ کی اردو قاصد سے خصوصی گفتگو

محترمہ سیدہ بصارت کاظم کئی دہائیوں سے پاکستان میں پسماندہ علاقوں کے بچوں اور خاص طور پر لڑکیوں کو پراثر تعلیم مہیا کر نے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ پاکستان میں الیف لیلی بس سوسائٹی انہی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔اردو قاصد 25 ستمبر بروزجمعہ سویڈش وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے سیدہ بصارت صاحبہ سے لائیو گفتگو کا اہتمام کر رہا ہے جو اردو قاصد کے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لائیو نشر کیا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں