75

یورپ کے متعددممالک میں مخصوص اوقات میں کرفیو کا اطلاق ہو گا

‎ یورپ کے متعدد ممالک نے مخصوص اوقات میں ایک بار پھر کرفیو کا اطلاق کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ گھر سے باہر جانے کی صورت میں ماسک کے استعمال کی بھی شرط عائد کی ہے۔
‎اگر آپ سفر کرنے کا ارادہ کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ اس جگہ کے بارے میں ضرور پڑھیں جہاں آپ جارہے ہیں تاکہ وہاں کی مقامی حکومت کے قواعد و پابندیوں کے بارے میں آگاہ رہیں ۔
‎یہ تمام سفری معلومات آپ نیچے دیے گئے لنک سے با آسانی حاصل کر سکتے ہیں۔
: https://www.regeringen.se/uds-reseinformation/resklar/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں