کیا آپ جانتے ہیں مشہور ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے کرداروں کو کس نے اردو زبان دی ہے ، اور کس نے اس کا اردو ترجمہ کیا ؟.اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائیں گے بلکہ ان سے آپ کی ملاقات بھی کروائیں گے ۔ آپ چائیں تو ان سے سوال بھی کر سکتے ہیں۔ تو کرتے ہیں ملاقات ڈرامے ارطغرل غازی کےڈبنگ ڈائریکٹر خرم جمشید ، ایسوسی ایٹ ڈبنگ ڈائریکٹر سید کامران نقوی اور انکی ٹیم سے اور جانیں گے انکے بارے میں .
16 جنوری بروز ہفتہ سویڈن کے وقت کے مطابق شام پانچ بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے اردو قاصد کے فیس بک اور یو ٹیوب چینل پر۔