ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی کے ساتھ عہد کی بہترین شاعرہ، انتہائی عمدہ اور نفیس شخصیت کی مالک ڈاکٹر فاطمہ حسن کی خصوصی گفتگو۔ یہ پروگرام گیارہ اکتوبر بروز اتور سویڈش وقت کے مطابق صبح 10 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے اردو قاصد کے فیس بک اور یوٹیوب چینل پربراہ راست نشر کیا جائے گا۔