ہر نفس کو موت کا مزہ چھکنا ہے
افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ہمارے پیارے دوست ہارون عارف کے والد
محمد عارف جن کا انتقال گزشتہ دنوں ہوا تھا انکی نماز جنازہ و تدفین مورخہ 17 مارچ 2022 بروز جمعرات Husby Ärlinghundra Kyrkogård Märsta
میں 11 بجے ادا کی جائے گی۔
