Embed HTML not available.

لوگوں میں کرونا کا خوف ابھی بھی موجود ہے

گو کہ یورپ اور اس کے گردونواہ میں کرونا کے زور میں کچھ کمی آئی ہے اور ان ممالک نے 15 جون سے اپنی اپنی سرحدیں کھولنے اور سفر کی اجازت کا بھی اعلان کیا ہے. لیکن لوگوں میں کرونا وائرس کا خوف ابھی بھی موجود ہے. وہ ابھی بھی ہوائی سفر سے گریز کر رہے ہیں مجبوری میں اگر جانا بھی پڑھ رہا ہے تو وہ اپنی گاڑی میں جانے کو ترجیح دےرہے ہیں۔اسٹاک ہوم کے ہوائی اڈے کا بھی یہ ہی حال ہے اس ویڈیو میں یہ باخوبی دیکھا جاسکتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں