بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر دنیا کی واحد ریاست ہے جہاں…..

IIOK

بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر دنیا کی واحد ریاست ہے جہاں تاحال اردو سرکاری اور دفتری زبان ہے تاہم غیر علانیہ طور پر وہاں کی عدالتوں اور دفاتر میں انگریزی زبان کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں اردو کے ساتھ مزید چار زبانوں کو بھی دفتری زبان کا درجہ دینے کیلئے […]

دوسروں کی مشکلات آسان کریں خدا آپ کی مشکلات آسان کرے گا

آج ہم ہیں لیکن کل نہیں ہوں گے لیکن ہمارے اعمال زندہ رہیں گے ۔ دوسروں کی مشکلات آسان کریں خدا آپ کی مشکلات آسان کرے گا۔ عموما رمضان سے قبل لوگ اپنی زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور پھر عید الفطر سے قبل فطرانہ ادا کرتے ہیں ان سے گذارش ہے کہ وہ اس مقصد […]

سویڈن میں حلال اسنوکر کلب

پاکستانی نژاد سویڈش اسنوکر چیمپئن سلیمان کوکا سلام DELL میں بطور سی ای او ٹرینی ہیں اور وہ حلال ریسٹورانٹ www.halalrestauranger.se ویب سائٹ کے بانی بھی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اسنوکر 247 کے نام سے کلب کا آغاز کیا ہے جس کی افتتاحی تقریب میں اردو قاصد کی ٹیم نے شرکت کی. اردو قاصد سے سلیمان کی خصوصی گفتگو پیش خدمت ہے.

دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم

پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچر سوسائٹی کے اہم رکن شہاب قادری نے فیض احمد فیض کی نظم “دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں” اپنے بہترین انداز میں پڑھا ہے. پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچر سوسائٹی نے یہ ویڈیو یوٹیوب پر جاری کر دی ہے.

چراغ بجھنے لگے ہیں

اردو زبان ہماری ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان انفارمیشن اینڈکلچرل سوسائٹی سویڈن کی باقائدہ تشکیل کے بعد ہماری پہلی ترجیح ادیبوں اور شاعروں کو ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا جس سے معیاری ادب پڑھنے والوں کو بھی تسکین میسر آئے۔ سویڈن میں اردو زبان کی آمد اور […]

سہارے بانٹ لیتے ہیں

بیسویں صدی کی اُردو شاعری میں اقبال کے بعد جو نام اُبھر کر سامنے آئے اُن میں نمایاں ترین نام فیض احمد فیض کا ہے۔ فیض کی شاعری میں جمال، محبت، ہجر، وفا، کے ساتھ ساتھ معاشرتی نشیب و فراز کے گہرے اثرات اور مظالم کے خلاف انقلاب کا رنگ نمایاں نظر آتا ہے۔ پاکستان […]

ایک قدم اور برھ رہا ہے

پاکستان میں سرطان کے مریضوں کے لیے سب سے بڑے ادارے شوکت خانم کینسر ہسپتال میں مستحق اور غریب مریضوں کے علاج کے لیے امدادی رقوم جمع کرنے کی غرض سے ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کی قیادت میں پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچر سوسائٹی امدادی تقریب منعقد کر رہی ہے. اس پروگرام میں پاکستان کی مشہور […]