فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

Shahzad Ansari - Farooq Qaiser

پاکستان میں فن ‘کٹھ پتلی’ میں عوامی مقبولیت پانے والے اور اپنے ہی تخلیق کردہ کردار انکل سرگم سے شہرت حاصل کرنے والے جناب فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔مجھے آج بھی فاروق صاحب سے میری پہلی ملاقات یاد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ برسوں کی شناسائی ہو۔ دھیمے […]

جشن آزادی کے موقع پر قوم کے لیے معجزاتی تحفہ

۱۴ اگست قریب ہے اور ہر پاکستانی اپنے انداز میں جشن آزادی منانے کے لیے پرجوش ہے۔ معروف کاروباری رہنما اور سماجی شخصیت ریحان اللہ والا نے حال ہی میں جشن آزادی کا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے جس میں وہ قوم سے سوہانجنا نامی درخت لگانے کے درخواست کر رہے ہیں۔ سوہانجنا […]

پاکستان اور چین کی دوستی پر گانا “ ہمسفر “

پاکستان اور چین کی دوستی سے کون واقف نہیں ہے اور اس کی مثال دنیا بھر میں دی جاتی ہے۔ یوں تو چین پاکستان میں مختلف شعبوں میں معاونت کر رہا ہے لیکن گوادر میں بننے والا میگا پروجیکٹ سی پیک خاص اہمیت کا حامل ہے اس حوالے سے پاکستان کے مشہور گلوکار امانت علی […]

پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی کے زیرِ اہتمام "سلام پاکستان .۴ ” کا انعقاد

‎70,80 کی دہائی تک پاکستان دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے کافی کشش رکھتا تھا۔ لیکن پھر افغانستان میں جنگ اور خطے کے بدلتے ہوئے حالات کی وجہ سے یہ کشش کم ہوتی گئی اور دھیرے دھیرے نا ہونےکے برابر ہوگئی۔ لیکن گزشتہ چند سالوں میں دنیا بھر کے سیاح ایک دفعہ پھر سے پاکستان […]

”کے،آئی، کے امیجز کی پیش کردہ دستاویزی فلمیں “

شہر قائد ،کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی، ایڈیٹر، ادیب، ہدایتکار و پروڈیوسر برائے دستاویزی فلمیں جناب طارق خلیق صاحب پچھلے دنوں اردو قاصد کے پروگرام” آج کے مہمان “ میں بطور مہمان شریک ہوئے جن سے دستاویزی فلموں سمیت کئی موضوعات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی. طارق خلیق صاحب پچھلے تیس برسوں سے صحافت […]

سال 2021 میں آن لائن ویڈیو مارکیٹنگ ٹرینڈ اور آپ کی حکمت عملی

کیا آپ سال 2021 میں اپنی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی حکمت عملی کو بہتر بنانے کے طریقے تلاش کر رہے ہیں؟ کیا آپ ویڈیو مارکیٹنگ کی بہترین حکمت عملی کے ذریعے اپنے حریفوں سے بہتر اور مختلف نظر آنا چاہتے ہیں؟ اردو قاصد کی اس ویڈیو کے ذریعے ہم سال 2021 میں ویڈیو مارکیٹنگ سے […]

سویڈن ایک فلاحی مملکت

سویڈن کی فیملی پالیسی تین حصوں پر مشتمل ہے، جس کی تفصیلات ہم نے اس سیریز کی پچھلی ویڈیو میں آپ تک پہچانے کی کوشش کی ہے۔ آج ہم سویڈش والدین کی آمدنی سے متعلق بیمہ پالیسی اور اس قانون کے نفاز کی وجہ اور اس کی تاریخ کا جائزہ لیں گے۔ سویڈن دنیا کا […]

سویڈن ایک فلاحی مملکت

سویڈن میں سماجی تحفظ سویڈش فلاحی نظام کا ایک حصہ ہے اور یہ مختلف معاشرتی بیموں پر مشتمل ہے جو قومی ایجنسی برائے سوشل انشورنس کی ذمہ داری ہے جبکہ ضرورت کی بنیاد پر مقامی بلدیات کے ذریعہ بھی فلاح و بہبود کی خدمات فراہم کی جاتیں ہیں۔ آج ہم بات کریں گے سویڈش فیملی […]

شاہراہوں سے فضاؤں تک

پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ شاہراؤں سے نکل کر فضاؤں تک کا سفر طے کر چکا ہے۔ جی ہاں اب اگر آپ کو فضا میں شوخ رنگوں سے سجی کوئی چیز دکھائی دے تو حیران مت ہوئیے گا۔ یہ ہمارے ملک کے فنکاروں کا ہی کمال ہے جنہوں نے اس فن کو ناصرف دنیا بھر […]