سیلاب بلا

Shahnaz Akhtar

رب کے حضور گر آنکھوں سے بہہ جاتا پانی پھر نہ بنتا ابر کرم زحمت کا پانی تم نے یزید بن کے پیاسوں پہ بند کیا پانی سیلاب میں گھر گئے ہو ترسا رہا ہے تم کو پانی گڑگڑا رہے ہو جگ سے امداد کے لئے سرکشوں کے غرور کو بہا کر لے گیا پانی […]

زندہ قوموں کے لئے آزادی ہوتی ہے زینت

Shahnaz Akhtar

زندہ قوموں کے لئے آزادی ہوتی ہے زینت گرچہ چکانی پڑتی ہے اس کو بھاری قیمت یہاں تو رسم چلی ہے کہ سر جھکا کے چلو باطل کے لبادے میں حق سے منہ چھپا کے چلو اپنی غیرت کو بیچ کر بے حسی اختیار کرلو جھوٹے وعدوں پہ مکاروں کا اعتبار کر لو ہم پہ […]

زندگی میں اب تھوڑا سکون چاہیئے

زندگی میں اب تھوڑا سکون چاہیئے، بازو شل ہوگئے مضبوط ستون چاہئیے، باندھے شکم پہ پتھر، اٹھائیں ہیں مشقتیں، ضرورتوں کی تکمیل کیلئے جنون چاہئیے، بوسیدہ پوشاک نبھائے گی مزید ساتھ ابھی، مگر آل کے واسطے پیراہن عالیشاں چاہیئے، تم بھول گئے تہذیب گفت و شنید کی، میاں حصولِ جنت کے واسطے تمد٘ن چاہئیے، حصّہ […]

افسانچہ نگاری کا عالمی مقابلہ

انسانی تجربے کو نثری صورت میں کم سے کم لفظوں میں بیان کرنا افسانچہ کہلاتا ہے۔ ادب میں یہ صنف انگریزی ادبیات کے تتبّع سے متعارف ہوئی، شاعری میں مختصر نظم اور نثر میں افسانچہ ایک ہی نوع کی چیزیں ہیں۔ حالیہ دوڑتی بھاگتی زندگی اور نفسانفسی کے عالم میں افسانچہ قاری کی ایک اہم […]

اردو ہے میرا نام، اقبال اشہر

اقبال اشہر کی نظم "اردو ہے میرا نام” پاکستانی میڈیا میں اور خاص طور پر سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ ویب سائٹوں پر صحافت میں استعمال ہونے والی اردو زبان کے گرتے ہوئے معیار کے حوالے سے قابل فہم ہے۔ اردوقاصد کے منیجنگ ڈائریکٹر جناب شہاب قادری نے اس نظم کو بیان کیا ہے اور اسے […]

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں، فیض احمد فیض

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں حدیث یار کے عنواں بکھرنے لگتے ہیں تو ہر حریم میں گیسو سنورنے لگتے ہیں ہر اجنبی ہمیں محرم دکھائی دیتا ہے جواب بھی تیری گلی سے گزرنے لگتے ہیں صبا سے کرتے ہیں غربت نصیب ذکر وطن تو چشم […]

بہت خموشی ہے ابھی تھما طوفان تھوڑی ہے،

بہت خموشی ہے ابھی تھما طوفان تھوڑی ہے، وہ مستی میں ہے اپنے انجام سے انجان تھوڑی ہے، بیٹھے ہو غمگین نا امید اندھیری کوٹھری میں، تیرے نصیب میں وہ ایک جہاں تھوڑی ہے، نصیب سے مجبور ہوں دسترس مقدر پہ نہیں، تو میری ضرورت ہے میرا ارمان تھوڑی ہے، جو ہاتھ تھاما محبت سے […]

زینت بنتِ حوا کی سر عام لٹ رہی ہے

زینت بنتِ حوا کی سر عام لٹ رہی ہے، شہر میں زیادتیوں کی آواز گھٹ رہی ہے، کیا آئے گا کوئی مسیحا دلانے انصاف مجھے؟ مجھے پسرِ آدم کی ہوس جھپٹ رہی ہے، کب تلک ہوگا گرم ظلم کا بیوپار یہاں؟ انصاف کے آسرے میں عمر کٹ رہی ہے، وقت کے قاضی کا یہاں اعلان […]

روحانیت اورتصوف کے حوالے سے ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی سے خصوصی گفتگو

Spirituality and Mysticism in Sweden

سویڈن میں روحانیت اورتصوف کے حوالے سے ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی سے خصوصی گفتگو ۔ دیکھیئے اردو قاصد کے فیس بک پیج پر، 12 ستمبر بروز ہفتہ، سویڈش وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے اردو قاصد کے فیس بک پیج پر اور یوٹیوب چینل پر۔ ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی […]