اخوت کے کچھ اور پہلو

اخوت اور ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ آپ کی مستحق افراد کی امداد اور تعلیم کے شعبے میں کی جانے والی خدمات کو ناصرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی طور پر سراہتے ہوئے آپ کو کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے۔ اپنے […]

غرناطہ کی جامع مسجد، سپین میں احیائے اسلام کی مظہر

غرناطہ شہر میں الحمراء کے بالکل مقابل مسلمانوں کا محلہ ہوا کرتا تھا جہاں پھر سے کچھ مسلم گھرانے آباد ہیں۔ یہیں پر 2003ء جامع مسجد غرناطہ تعمیر کی گئی ہے۔ا سی غرناطہ سے پھر اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہورہی ہیں جسے پانچ صدیاں پہلے جبراََ بند کردیا گیا تھا۔ آج اسپین ماضی کے […]

ؓخوبصورت تاریخی شہر غرناطہ میں

سفر نامہ اندلس قسط. ۱ کوویڈ کی صورت حال کچھ بہتر ہوئی اور یورپ میں سفری آسانی کے لئے ویکسین سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں میں میں کہیں جانے کا سوچ رہے تھے کہ بیٹے حارث نے سپین کا علاقہ اندلس کی سیر کی تجویز دی۔ چار سال قبل ہم نے اندلس […]

کیا آپ نے یہا ں سیلفی کھینچی ہے؟

اسٹاک ہوم ایک حسین شہر ہے جس میں آپ کو ساحل سمندر، باغات، جھیلیں اور تفریح کے بے شمار مواقع ملیں گے۔ اگر آپ کھانے پینے کے شوقین ہیں تو آپ کو تقریباً دنیا کے ہر خطے کا ریسٹورانٹ یہاں مل جائے گا۔نہ صرف یہ، بلکہ نئے سے نیا اور جدت سے بھرپور ریسٹورانٹ آپ […]

یہ سفر بھی کیا خوب تھا!

مرضی تھی کہ ہم اِدھر گھومیں تو اُدھر نکلیں، اُدھر ہو آئیں تو اِدھر کی طلب باقی رہے۔ دل و دماغ کی نسیں کھلوانے کا بہترین نسخہ سیر و تفریح کو قرار دیتے ہوئے مجھے ذرا سی بھی جھجھک نہیں کہ میں اِس عمل (سیر و تفریح) کو جسمانی و دماغی نشونما کےلئے ضروری اَمر […]

آٹھ سال بعد پاکستان میں کیا دیکھا حصہ دوم۔

مواخات مدینہ کی بنیاد پر رسول اکرم ﷺ نے جو معاشرہ تشکیل دیا تھا اسی کی پیروی میں اخوت فاؤنڈیشن 2001ء سے جدوجہد کررہی ہے۔ اپنے دورہ پاکستان میں اس عظیم تحریک کے ساتھیوں سے ملنے کی خواہش تھی جسے محترم ڈاکٹر امجد ثاقب نے ہمارے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کی صورت میں پوری […]

سفر حرمین کے تاثرات (حصہ دوم)

مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے اہل اسلام آتے ہیں جبکہ پاکستانی زائرین کی بہت بڑی تعداد ہمیں نظر آئی۔اردو یہاں کی ایک بڑی زبان ہے۔ حرم شریف میں سائن بورڈ اور ہدایات عربی،انگریزی اور اردو میں لکھی گئی ہیں۔ سعودی سیکورٹی والے بھی اردو زبان کے کئی جملے بولتے سنائی دیتے ہیں۔ بیت اللہ […]

سفر حرمین کے تاثرات (حصہ اول)

سعودی عرب کی موجودہ حکومت کی جانب سے بہت سی نئی تبدیلوں لائی گئیں ہیں اور اُن میں ایک اہم اورمفید تبدیلی پچاس کے قریب ممالک کے شہریوں کو عمرہ کے لئے آن لائن ویزہ کی سہولت دینا ہے۔ اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ پاکستان جانے سے قبل عمرہ کی ادائیگی کے لئے تیاری کررہے […]

آدھی رات کا سورج

رات کے بارہ بجے جب سورج مطلع پر موجود ہو اور وہ روشنی بکھیر رہا ہو تو اسے آدھی رات کا سورج ہی کہیں گے۔وہ خطہ جہاں سورج چوبیس گھنٹے پوری آب و تاب سے جلوہ گرہوتا ہے وہ سویڈن، ناروے اور فن لینڈ کا شمالی علاقہ ہے۔ یہ خطہ آرکیٹک سرکل کہلاتا ہے جو […]

شہرخوبصورت خواب

ہائیڈل برگ جرمنی کا ایسا حسین اور پرسکون شہر ہے کہ ایک بار کی سیاحت کے بعد جی چاہتا کہ اسے پھر دیکھا جائے ۔ ہائیڈل برگ میں کئی مرتبہ آنا ہوا اور ہر مرتبہ یہاں کی فضا میں عجیب سی روحانی کیفیت محسوس ہوتی ہے شائد اس لیے کہ یہاں علامہ نے کچھ عرصہ قیام کیا تھا اور یہاں آنے والے علامہ کے شیدائی متلاشی آنکھوں سے ان کی راہ گزر کی تلاش میں ہوتے ہیں۔یہاں سے بہنے والے دریا نیکرکے بارے میں علامہ نے بہت خوبصورت نظم لکھی جسے جرمن زبان میں ترجمہ کرکے دریا کے کنارے ایک یادگار کی صورت لگادیا گیا ہے۔ اقبال کے شیدائی ہر سال یہاں کے سبزہ زار پر محفل مشاعرہ اور ذکر اقبال کرتے ہیں۔ علامہ کے نام سے منسوب اقبال روڈ بھی دریا کے اسی سمت واقع ہے۔ علامہ اقبال کا جس گھر میں قیام رہا وہ اقبال کے چاہنے والوں کا منتظر ہوتا ہے۔ بیرونی دیوار پر سنگ مرمر کی تختی آویزاں ہے جس پر کنندہ ہے کہ ” محمد اقبال 1938 ۔ 1877 پاکستان کے قومی شاعر اور فلسفی یہاں 1907 میں قیام پذیر رہے”۔