یورپی یونین کا تمام موبائل فونز کیلئے USB-C چارجنگ پورٹ پر اتفاق

یورپی یونین کا تمام موبائل فونز کیلئے USB-C چارجنگ پورٹ پر اتفاق

دنیا میں سب سے زیادہ موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنی ایپل کو 2024 تک یورپ میں فروخت ہونے والے آئی فونز کے لیے چارجرز کو تبدیل کرنا پڑے گا کیوں کہ یورپی یونین کے ممالک اور قانون سازوں نے موبائل فون، ٹیبلٹ اور کیمروں کے لیے ایک موبائل چارجنگ USB-C پورٹ پر اتفاق کرلیا […]

چلے تو چاند تک نہیں تو شام تک

چین کا ایک بے قابو راکٹ آئندہ آنے والے دنوں میں زمین کی فضا میں داخل ہونے والا ہے اور سائنسدانوں کو یہ معلوم نہیں ہے کہ یہ کہاں گرے گا۔ اگلے چند دنوں میں ایک بے قابو چینی راکٹ زمین کی سطح پر گرے گا۔یہ 18 ٹن وزنی ’لانگ مارچ فائیو بی‘ نامی چینی […]

سال 2021 میں آن لائن ویڈیو مارکیٹنگ ٹرینڈ اور آپ کی حکمت عملی

کیا آپ سال 2021 میں اپنی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی حکمت عملی کو بہتر بنانے کے طریقے تلاش کر رہے ہیں؟ کیا آپ ویڈیو مارکیٹنگ کی بہترین حکمت عملی کے ذریعے اپنے حریفوں سے بہتر اور مختلف نظر آنا چاہتے ہیں؟ اردو قاصد کی اس ویڈیو کے ذریعے ہم سال 2021 میں ویڈیو مارکیٹنگ سے […]

جدید ایجادات کے پہلو

نیٹ فلکس پر ایک سیریل دیکھنےمیں محو تھا کہ اچانک فون پر گھنٹی بجتی ہے – پاکستان سے فون ہے اللہ خیر کرے – جب بھی پاکستان سے فون آتا ہے ڈر سا لگ جاتا ہے – انجانا سا خوف ہوتا ہے. جواب دینے کے ساتھ ہی دل سے دعا نکلتی ہے، اللہ خیریت کرے […]

واٹس ایپ فیس بک کے ساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کر رہا ہے؟ کیا یہ نئی پالیسی یورپی صارفین پر اثر انداز ہوگی ؟

واٹس ایپ کی نئی پالیسی نے صارفین کو مشکل میں ڈال دیا ہےاور واٹس ایپ کے استعمال کو لے کر بہت سے سوالات عام صارف کے ذہن میں آرہے ہیں جن کا تفصیلی جواب میں آپ کو دینے کی کوشش کروں گا۔ انٹر نیٹ کے ذرائع پیغام رسانی کی ایپ، واٹس ایپ نے اپنی پالیسی […]

ترکی میں متعدد سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر لاکھوں جرمانہ عائد

ترکی میں فیس بک، انسٹاگرام، ٹویٹر، پیر کوپ، یوٹیوب اور ٹِک ٹوک پر 10.2 ملین ترکی لیرا کا مساوی جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔اس کے بعد کسی بھی سروسز نے مقامی نمائندے کی تقرری نہیں کی ، جو ترکی کے قوانین کی تعمیل کو یقینی بنا سکے ۔ ترکی میں یومیہ 10 لاکھ سے زیادہ […]

گوگل نے موسیقی کی تلاش کا ایک نیا انداز متعارف کیا ہے

گوگل نے انٹرنیٹ پر موسیقی کی تلاش کا ایک نیا انداز پیش کیا ہے۔اگر آپ کوئی خاص نغمہ یا موسیقی کا نمونہ تلاش کرنا چاہتے ہیں تو گوگل کا نیا فیچر ’’ہم ٹو سرچ‘‘ (hum to search) استعمال کرتے ہوئے اس کا کچھ حصہ (10 سے 15 سیکنڈ تک) گنگنا دیجئے، چاہے وہ کتنا ہی […]

ٹِک ٹوک معاشرے کی اقدار کو بری طرح متاثر کررہا ہے: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا موقف ہے کہ ٹِک ٹوک جیسی سوشل میڈیا ایپس معاشرے کی اقدار کو بری طرح متاثر کررہی ہیں اور انہیں بلاک کردینا چاہئے۔ان خیالات کا اظہار وزیرِ اطلاعتوں نشریات شبلی فراز نے دی نیوز سے بات کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان معاشرے میں […]

گوگل میپس میں کووڈ لیئر کا اضافہ

گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گوگل میپس میں ایک نئی کووڈ لیئر کا اضافہ کیا جارہا ہے تاکہ صارف کسی بھی علاقے میں اس بیماری کے کیسز کی تعداد کو زیادہ بہتر طریقے سے جان سکیں۔ کورونا وائرس کی وبا متعدد ممالک میں تاحال تھم نہیں سکی جبکہ متعدد خطوں میں […]

ٹیسلا آج رات دو بڑی اور اہم تقریبات براہِ راست نشر کرے گ

Livesändning från Tesla Battery Day

‎آج رات10 بجکر 30 منٹ پر، ٹیسلا اپنی دو اہم‎تقریبات براہ راست نشرکرےگا۔ نشریات کے پہلے حصے میں حصےداروں(شئیرہولڈر) کی سالانہ ملاقات اور کارکردگی کے حوالے سے گفتگو شامل ہےاور اس کے فورا بعد ہی تقریب کے ‎دوسرے مرحلے جس کا انتظار طویل عرصے سے کیا جارہا تھا Tesla Battery Day کا آغاز ہو گا۔یہ […]