اچھا کیا جو سویڈن شفٹ ہوگئے

Shahzad Ansari Sweden

"یار تمہارے تو مزے ہیں، اچھا کیا جو سویڈن شفٹ ہوگئے، بچوں کی تعلیم بھی مفت بلکہ بچوں کو پالنے کے لیے 18 سال تک سویڈش گورنمنٹ معاوضہ بھی دیتی ہے۔” نعیم نے فون اُٹھاتے ہیں بولنا شروع کر دیا۔ اس سے پہلے کے میں کچھ کہتا نعیم نے پوچھا کہ اگر 4 یا 5 […]

جنرل ڈائر اور بلوچ جنگجو خاتون

وہ بڑی دلیر خاتون تھی. کوئی اس کے سامنے آنکھ ملا کر نہیں بول سکتا تھا۔۔ گل بی بی نے انگریزی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھایا تھا۔ جنرل ڈائر نے بلوچستان کے تمام پھنے خانوں کو گل بی بی کے زندہ یا مردہ پکڑنے کی لئے اس وقت ہزار روپے تک انعامات کا لالچ دیا […]

"مغربی جدّت پسندی”

"بھئی کل بڑے عرصے کے بعد عمدہ ماوے کے لڈو کھائے، فضل کے گھر سے جو آئے تھے۔” انیس مرزا بولے۔ "جی ہاں! گلی کے تمام ہی گھروں میں بانٹی ہے۔ بھلا بتائیں! لڑکی کی پیدائش پر کون اتنی مہنگی مٹھائی بانٹتا پھرتا ہے اور وہ بھی چوتھی لڑکی کی پیدائش پر۔” رفیق الدین صاحب […]

” دور اندیشی“

” ارے اللہ اللہ کرکے اچھے شریف گھرانے میں رشتہ ہوا ہے تمہارے پرلے درجے کے نالائق بیٹے کا اور تم ہو کہ جہیز کی لسٹ پکڑوا کر آگئیں لڑکی والوں کو .“ زاہد علی بیوی پر برس پڑے. ” تو کیا خالی ہاتھ بیاہ کر لے آؤں بہو؟ کون سا میرے دس بیٹے ہیں، […]

” تعلیم یافتہ “

” قاسم تم کل اسکول کیوں نہیں آئے؟ بہت زبردست میچ ہوا اور ہم جیت بھی گئے.“ افتخار قاسم کو دیکھ کر بولا. قاسم ” اچھا “ کہہ کر خاموش ہوگیا. ” کیا بات ہے سب خیریت تو ہے؟ اتنا اداس کیوں لگ رہا ہے بھائی؟ “ جمال نے قاسم کے کندھے پر ہاتھ رکھتے […]

پہلی اینٹ…ماضی کے جھروکے سے جھانکتی ایک لڑکی کی انوکھی کہانی…

” تولیہ”…غسل خانے سے مسلسل تیسری بار پیاری کی پکار سن کر بیگم رضی ، جو برآمدے میں بچھے تخت پر بیٹھی زمینوں کا حساب کتاب دیکھ رہی تھیں،جھنجھلا کر تخت سے اٹھی ہی تھیں کہ سلمیٰ بوا ہاتھ میں گلابی رنگ کا تولیہ اٹھائے ہانپتی کانپتی غسل خانے کی جانب بھاگتی نظر آئیں جو […]

ایک پروفیسر کی تربیت کا انداز

کلاس روم طلبہ اور طالبات سے بھرا ہوا تھا۔ ہر کوئی خوش گپیوں میں مصروف تھا ، ، کان پڑی آوازسُنائی نہ دیتی تھی، اتنے میں پرنسپل کلاس روم میں داخل ہوئے، کلاس روم میں سناٹا چھاگیا ۔ *پرنسپل صاحب نے اپنے ساتھ آئے ہوئے ایک صاحب کا تعارف کراتے ہوئے کہا یہ ہمارے کالج […]

سیر کو سوا سیر

کیا ہو گیا بھائی! کہاں غائب ہوگئے تھے ؟ دو دن سے تمہیں کال پر کال کیے جارہا ہوں ، اٹھاتے ہی نہیں ہو تم، سب خیریت تو ہے نا؟ کیفے نفیس میں بیٹھے تنویر نے حماد کو دیکھتے ہی ایک ہی سانس میں کئی سوالات کرڈالے. ہاں یار دیکھیں تو تھیں تمہاری کالیں مگر […]

ایک پاکستانی نے سویڈش لڑکی سے شادی کرلی

ایک پاکستانی نے سویڈش لڑکی سے شادی کرلی. شادی کے بعد اسے اسلام اور اسلام کی تعلیمات کے بار میں بتاتا رہتا. اسے بتاتا کہ اسلام محبت کادین ہے، عفو و درگزر کا مذہب ہے. حسن سلوک اور حسن معاملہ کا مذہب ہے. نفرت اور قطع تعلقی کو اچھا نہیں سمجھتا، رحم اور برداشت کی […]

مارٹن

گاڑی رکی اور میں بچوں اور سامان کے ساتھ اتر نے لگی، بچوں کا ساتھ اوراو پر سے سامان۔۔ میری مشکل کو دیکھ کر ایک نو جوان نے مجھے آفر کی اور سامان اتار کر پلیٹ فارم پر رکھ دیا اور چلتا بنا ۔ پلیٹ فارم پر مارٹن کے پاپا اور ممی ہمیں جلد ہی […]