آلبی زلمی یورپئین چیمین

گلوبل زلمی میں شامل آلبی زلمی کلب میں شامل پاکستانی کرکٹررز نے ملک کا نام روشن کردیا . آلبی زلمی نے یورپئین کرکٹ چیمپیئن شپ سیریز ٹائٹل جیت لیا آلبی زلمی نے فائنل میں بو تشرکا کلب کو بیس رنز سے شکست دیدی ۔ بارش سے متاثر فائنل میں آلبی زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

زلاتان ابراہیمووچ کی قومی ٹیم میں واپسی

چار سال اور نو مہینے کے بعد زلاتان ابراہیمووچ کی سویڈن کی قومی ٹیم میں واپسی۔ 21 جون 2016 کو یورپین چیمپئن شپ میں بیلجیم کے خلاف آخری گروپ میچ سے ایک دن قبل ، زلاتان نے میچ کے بعد قومی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ سویڈن کی قومی ٹیم کے کپتان نے ان […]

” فخرِ پاکستان “

” اگر انسان چاہے تو کچھ بھی ناممکن نہیں“ اس مثال کو سچ کر دکھایا کراچی کی ایک ایسی لڑکی نے جس نےاپنی دسویں سالگرہ سے قبل ہی اپنے والدین کو کھو دیا تھا۔کلثوم ہزارہ 4 ستمبر 1988ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئی ۔ تین بہنوں اور ایک بھائی میں وہ سب سے چھوٹی ہیں. […]

سویڈش کرکٹ لیگ جون تک ملتوی

رواں ماہ سے شروع ہونے والی سویڈش کرکٹ لیگ موجودہ عالمی وبا کے پھیلاؤ کی بناء پر جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔سویڈش کرکٹ ایسوسی ایشن کی ترجمان لینا لنڈہال کا کہنا ہے کہ یہ ہماری سماجی ذمہ داری ہے کہ ہم اس بیماری کو بڑھنے سے روکیں اور اسی بات کے پیشِ نظر […]

پاکستان کے نئےسیاحتی مقام گابن جبہ میں تین روزہ میلے کا اہتمام

‎خیبر پختونخوا ہ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام 8،000 فٹ کی بلندی پر واقع نئے سیاحتی مقام گابن جبہ میں تین روزہ اسنو اسپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔‎گابن جبہ میں موسم سرما کےاس پہلے میلے میں ملک بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔‎اس تہوار میں […]

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر

جونٹی رہوڈز سویڈن آئیں گے، سویڈش کرکٹ فیڈریشن نے جنوبی افریقہ کےمشہور زمانہ فیلڈر جونٹی رہوڈز کو سویڈش کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کی تصدیق کی ہے۔ سویڈش کرکٹ فیڈیریشن کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ کے عظیم کھلاڑی جونٹی رہوڈز کی بطور ہیڈ کوچ تقرری سویڈش جونیئر کرکٹ کی اعلی کارکردگی […]

سویڈش کرکٹ فیڈریشن نے اضافی ایک لاکھ سویڈش کرونا ترقیاتی فنڈزکے لیےمختص کر دیے

سویڈش کرکٹ فیڈریشن کی جانب سے سویڈن میں کرکٹ کے فروغ کے لیے 16 کرکٹ کلب کو ترقیاتی فنڈز دے دیئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سویڈش کرکٹ فیڈریشن نے اضافی ایک لاکھ سویڈش کرونا مختص کیے ہیں۔ وہ کرکٹ کلب جنہوں نے ابھی تک ترقیاتی فنڈ کے لیے درخواست نہیں دی ہے، اپنی حکمت […]

سویڈش کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام انڈر ۱۹ کپ اختتام پزیر ہوا

گذشتہ ہفتے سویڈش کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام انڈر ۱۹ کپ کا فائنل مالمو سی سی اور آلبی زلمی سی سی کے درمیان کھیلا گیا جسے مالمو سی سی نےجیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی اور آلبی زلمی سی سی اس ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن پہ رہے۔ مین آف دی میچ ذاکر تقاوی ( مالمو […]

نریندر مودی پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی میں رکاوٹ ہیں،شاہد خان آفریدی

لاہور (قیصر چوہان) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ روابط کی بحالی میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک نریندر مودی برسراقتدار ہیں دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین دوطرفہ سیریزنہیں ہوپائے گی،نریندر مودی کی ذہنیت پاکستان […]

کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کو پاکستان پر 80 رنز کی برتری

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 271 رنز بنا کر آل آوٹ ہو گئی ہے۔ جس کے بعد اس کو پاکستان پر 80 رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا […]