فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

Shahzad Ansari - Farooq Qaiser

پاکستان میں فن ‘کٹھ پتلی’ میں عوامی مقبولیت پانے والے اور اپنے ہی تخلیق کردہ کردار انکل سرگم سے شہرت حاصل کرنے والے جناب فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔مجھے آج بھی فاروق صاحب سے میری پہلی ملاقات یاد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ برسوں کی شناسائی ہو۔ دھیمے […]

کراچی میں اسٹیج ڈرامے کی واپسی

کراچی میں اسٹیج ڈرامے نے عروج کا وہ وقت بھی دیکھا ہے جب ایک ہی وقت میں شہر کے مختلف آڈیٹوریم میں مختلف ڈرامے ہاوس فل کے بورڈ کے ساتھ چل رہے ہوتے تھے اور ان میں بڑے بڑے نامی گرامی فنکار اپنے فن کا جلوہ دکھا رہے ہوتے تھے۔پھر ایک وقت ایسا بھی آیا […]

اگلا جیمز بانڈ کون ہو گا؟

۵۳ سالہ ڈینیل کریگ کی با حیثیت برطانوی سپر جاسوس پانچویں اور آخری فلم مکمل ہو چکی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ جیمز بانڈ کی اگلی فلم کے لئے دیگر کئی اداکاروں کو جانچا جا رہا ہے۔ ایک قیاس یہ بھی ہے کہ اس دفع یہ جاسوس کوئی عورت […]

ارطغرل غازی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی ترک اداکارہ اسریٰ بلجک نے اردوسیکھنا شروع کردی

Turkish actress Esra Bilgic surprises her fans with Urdu language

تاریخی ڈرامے ارطغرل غازی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی ترک اداکارہ اسریٰ بلجک نے پاکستان میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں اور اب انہوں نے اردوسیکھنا شروع کردی ہے۔ ارطغرل میں اپنے کردار حلیمہ سلطان سے شہرت حاصل کرنے والی اسریٰ بلجک کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس […]

’انسپکٹر جمشید‘ جلد ویب سیریز کے طور پر پیش کی جائے گی

پاکستان کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی کھوجی سیریز ’انسپکٹر جمشید‘جلد ویب سیریز کے طور پر پیش کی جائے گی ، پاکستان میں ماضی میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ناول سیریز صرف اپنے تجسس اور ایکشن کی وجہ سے ہی مقبول نہیں تھی بلکہ اس سے بچوں کو زندگی کے […]

ترکی کے مشہور اداکارنے پاکستانی مداہوں سے معافی مانگ لی

ترکی کے مشہور اداکار کاویت اطین گونر جو دنیا بھر میں مشہور ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی” میں اپنے کردار دوگان الپ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں پاکستان میں موجود اپنے مداہوں سے معافی مانگتے ہوئے اپنے پاکستان کے دورے کی منسوخی کی اطلاع دی۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھتے ہوئے انھوں نے انکشاف کیا […]

مسجد میں ویڈیو ریکارڈنگ معاملہ، صبا قمر اور بلال سعید کی عبوی درخواست ضمانتیں منظور

Saba Qamar, Bilal Saeed exempted from court

لاہور کی تاریخی وزیر خان مسجد میں صبا قمر اور بلال سعید کی میوزک ویڈیو کی ریکارڈنگ منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کے خلاف تھانہ اکبری گیٹ میں مسجد کا تقدس پامال کیے جانے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے 3 ستمبر تک دونوں فنکاروں کی عبوری ضمانت منظور کررکھی تھی۔ […]

سہیل امر کے نئے گانے “ زندگی “کا پریمئیر۔

پاکستان کےمشہور موسیقار اور بیس گٹارسٹ سہیل امر جوکہ آج کل امریکہ میں مقیم ہیں کا نیا گانا” زندگی” آج نمائش کے لئے پیش کیا جارہا ہے۔ سہیل امر ناصرف ایک اچھے موسیقار ہیں بلکہ خوبصورت آواز کے مالک بھی ہیں۔ باحیثیت موسیقار سہیل امر پاکستان اور ہندستان کے نامور فنکاروں کے ساتھ پوری دنیا […]

جنید جمشید کے یوم پیدائش پر علی ظفر کا منفرد خراج عقیدت

علی ظفر نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مشہور ’اعتبار‘ گیت گاتے نظر آرہے ہیں جب کہ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں پر حکمرانی کرتے رہیں گے، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اللہ پاک جنید جمشید کو جوار […]

فیروز خان کی کنگنا رناوت کو پاکستان میں ’چائے‘ کی دعوت

کچھ روز قبل کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ’’تیجس‘‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا جس میں کنگنا رناوت ایک جنگی جہاز کے سامنے پائلٹ کا یونیفارم پہنے کھڑی ہیں۔ اس پوسٹر کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ کنگنا اس فلم میں بھارتی خاتون پائلٹ کا کردار نبھارہی ہیں۔ تاہم پاکستانی […]