سویڈن کے انتخابات میں کامیاب پاکستانی نژاد کونسلروں کی تعداد 3 ہوگئی

سویڈن کے انتخابات میں فال شاپنگ کمیون سے سینٹر پارٹی کی جانب سے لیاقت گورائیہ میونسپل کونسلر Kommunfullmäktige منتخب ہوگئے ہیں۔ اس طرح اب تک کے نتائج کے مطابق صرف تین پاکستانی نژاد شفقت کھٹانہ، سارہ کوکا سلام اور لیاقت گورائیہ میونسپل کونسلر منتخب ہوگئے ہیں۔ سویڈن کے انتخابی نظام میں بلدیہ یا میونسپل کونسل […]

” عجب تماشہ ہے!“…تحریر: سیدابوذرشریف

ایک صوبے کی حکمرانی کیلئے ملک کا پورا سسٹ، سیاسی جماعتیں،عدالتی نظام انتظامی ماہرین ،دفاعی امراء اور حکومتی قائدین تن من اوردھن کی بازی لگائے لاہور سے اسلام آباد تک مصروف ہیں. ہر کوئی اپنا اپنا آئین بتارہا ہے اور اور آئین کی اپنی تشریح کو ہی صحیح جان کر باقی سب کو غلط قرار […]

”سیاست کے ساز بدلنے کا وقت ہوا چاہتا ہے“۔۔. تحریر ، سید ابوذر شریف

علامہ اقبال نے ساقی نامہ میں لکھا ہے کہ ” زمانے کے انداز بدلے گئے نیا راگ ہے، ساز بدلے گئے. خرد کو غلامی سے آزادکر جوانوں کو پیروں کا استاد کر .“ ساقی نامہ کے ان دومصرعوں کے معنی بہت گہرے ہیں اوربدلتے دور کے ساتھ خود کو بدلنے اور جدت کی طرف جانے […]

سفیر پاکستان کی سویڈش پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات

سفیرپاکستان جناب ظہور احمد نے سویڈش پارلیمان کے اسپیکر آندریاس نورلن سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ سفیر پاکستان ظہور احمد نے سویڈش پارلیمٹ کے سو سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے جمہوری، انسانی حقوق اور صنفی مساوات کی علامت کے طور […]

یورپی پارلیمانی انتخابات 2019

یورپی پارلیمانی انتخابات 23 مئی سے لے کر 26 مئی تک سویڈن میں ہوں گے۔ ان انتخابات میں، یورپی یونین کے رکن ممالک کی عوام اگلے پانچ سال کے لیےیورپ پالیمان میں اپنے نمائندوں کا انتخاب ووٹ کے ذریعے کریں گے۔ اس قانون ساز ادارے میں اراکین کی مجموعی تعداد 751 ہوتی ہے۔ اہم بات […]

جمہوریت کی حقیقت

ہٹلر ایک مرتبہ اپنے ساتھ ایوان میں ایک مرغا لے کر آیا، اور سب کے سامنے اس کا ایک ایک پنکھ نوچنے لگا، مرغا درد سے بلبلاتا رہا مگر ہٹلر نے ایک ایک کر کے اس کے سارے پنکھ نوچ کر مرغے کو زمین پر پھینک دیا، اور جیب سے کچھ اناج کے دانے نکال […]

اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ ملنے پر تارکین وطن کی رائے

فہداللہ محمد: کافی دنوں سے یہ خبر گردش میں تھی کہ اس مرتبہ پاکستان کے عام انتخابات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنا ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہو جائے گا اور وہ اسے استعمال کر سکیں گے ۔ اب یہ جان کر مایوسی تو ضرور ہوئی کہ آپ کے موجودہ حالات میں یہ […]

آپ کے منتخب کردہ اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی

پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں ۔ پاکستان کے تمام میڈیا چینلز امیدواروں کے حلقوں کی فوٹیج دکھا کر ان کی ناکس کارکردگی کا رونا روتے نظر آتے ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ہم اس دردناک غلط فہمی کا سامنا کررہے ہیں۔ جس میں امیدواروں کی حلقوں میں کارکردگی کے حوالے سے عوامی ستح پر سوالات کیے جارہے ہیں اور ہمارا میڈیا اس تشہیر میں مصروفِ عمل ہے۔ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ عام عوام کو ان کے منتخب کردہ اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقوں میں کردار، فرائض اور دائرہِ اختیار کی وضاحت کر دی جائے۔ جمہوری نظام سے بے اعتباری کی بنیادی وجہ وہ امید ہے جہ عوام اپنے منتخب کردہ حکام سے لگاتے ہیں۔ اس تحریر کا مقصد عام عوام کی اپنے منتخب امیدواروں سے امید اور حکام کی اصل ذمہ داریوں کو واضح کرنا ہے۔

سویڈن میں موجود سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے چند سوالات

جس طرح کسی بھی مشین کی کارکردگی اسکے پرزوں کی ساخت اور بناوٹ پر منحصر ہوتی ہے بلکل اسی طرح کسی ملک کی ترقی اور کارکردگی کا انحصار اس کے ایوان میں پہنچنے والے چنندہ نمائندوں کی کارکردگی پر ہے جی ہاں الیکشن کا زور ہے ہر سیاسی جماعت چاہتی ہے کہ اس دفعہ اس کی نمائندگی ایوان میں زیادہ ہو خواہ اسکے لیے انہیں عوام سے جھوٹے یا سچے کیسے بھی وعدے کرنے پڑیں اور معصوم عوام ہر دفعہ مٹی کو سونا سمجھتے ہوے انکے جھانسے میں آجاتی ہیں ہم نے سویڈن میں موجود سیاسی جماتوں کے نمائندوں سے چند سوالات کیےاور انھوں نے اپنی اپنی جماعت کے منشور کے حساب سے انکے جوابات دیے

کسانہ صاحب کی خدمت میں مفت مشورہ

حال ہی میں یوم آزادی کے موقع پر آپ نے پاکستانی مایہ ناز سیاستدانوں پہ یلغار کر دی۰ واقع کچھ یوں ہے کہ تیرہ اگست کو سویڈن کی ایک وزیر مستعفی ہو گئی۰ وجہ یہ تھی کہ مذکورہ نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہوئے پکڑی گئی۰ وزیر محترمہ نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے […]