اسلام آباد میں سویڈن کے سفارت خانہ کے سامنے طلبہ کا مظاہرہ

اسلام آباد میں سویڈن کے سفارت خانہ کے سامنے طلبہ کی جانب سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان طلبہ کا سویڈن کی مختلف جامعات میں داخلہ ہوا ہے اور انہوں نےبھاری فیس بھی ادا کردی ہے لیکن سفارت خانہ کی جانب سے کچھ طلبہ کو انٹرویو کی تاریخ نہیں دی جارہی اس لئے خدشہ […]

پاکستان کے رنگوں سے سجا فوڈ ٹرک ، سویڈن میں چلتی پھرتی آرٹ گیلری کے طور پر نظر آئے گا

سویڈن میں پاکستانی ثقافت، سیاحت، اردو زبان اور تجارت کے فروغ کے لئے پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی کے نام سے ایک تنظیم تین سال سے متحرک ہے جس میں پاکستان کی تمام اکائیوں کی بھر پور نمائدگی ہے۔ یہ تنظیم سویڈن میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل اور مقامی سویڈش لوگوں کو پاکستان کے […]

پاکستان میں بحری حیاتیات اور سیاحت

گزشتہ ماہ پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز اور اخبارات میں یہ خبر گردش کررہی تھی کہ گڈانی کے سمندر کی گہرائی میں موجود ڈوبے جہاز کا حصہ غوطہ خوروں کو ملا ہے۔ اس خبر میں میری دلچسپی کا باعث غوطہ خوری کا تفنن تھا۔آج کی تیز مشینی دو ر اور مقابلے کی فضاء میں […]

کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ اور جامعہ بلوچستان کے مابین تحقیقی تعاون

کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ اور جامعہ بلوچستان کے مابین تحقیقی تعاون کو ممکن بنانے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر عمران نواز بگٹی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کو سرطان پر اپنی حالیہ تحقیق اور دونوں اداروں کے بیچ مذکورہ تعاون کو مزیز مضبوط بنانے کے لیے مستقبل کے ممکنات […]

تھینستا اسلامکا کلچرل فورینگ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ،محفل کا انعقاد

تھینستا اسلامکا کلچرل فورینگ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ،محفل کا انعقاد

[vc_row][vc_column][vc_column_text]تصاویر[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_gallery type=”image_grid” images=”993,994,995,996,997,998,999,1000,1001,1002,1003,1004,1005,1006,1007,1008,1009,1010,1011,1012,1013,1014,1015,1016,1017,1018,1019,1020,1021,1022,1023,1024,1025,1026,991″ img_size=”full”][/vc_column][/vc_row]