سویڈن کے انتخابات میں کامیاب پاکستانی نژاد کونسلروں کی تعداد 3 ہوگئی

سویڈن کے انتخابات میں فال شاپنگ کمیون سے سینٹر پارٹی کی جانب سے لیاقت گورائیہ میونسپل کونسلر Kommunfullmäktige منتخب ہوگئے ہیں۔ اس طرح اب تک کے نتائج کے مطابق صرف تین پاکستانی نژاد شفقت کھٹانہ، سارہ کوکا سلام اور لیاقت گورائیہ میونسپل کونسلر منتخب ہوگئے ہیں۔ سویڈن کے انتخابی نظام میں بلدیہ یا میونسپل کونسل […]

فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

Shahzad Ansari - Farooq Qaiser

پاکستان میں فن ‘کٹھ پتلی’ میں عوامی مقبولیت پانے والے اور اپنے ہی تخلیق کردہ کردار انکل سرگم سے شہرت حاصل کرنے والے جناب فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔مجھے آج بھی فاروق صاحب سے میری پہلی ملاقات یاد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ برسوں کی شناسائی ہو۔ دھیمے […]

کے ایچ خورشید کی یاد میں

۱۱ مارچ ۷۸۹۱ء کو قائد اعظم کے سیکریٹری اور صدر آزاد جموں کشمیر اس جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ ان جیسے کردار اور اعلیٰ اوصاف کا حامل کوئی اور سیاستدان نظر نہیں آتا۔ کے ایچ خورشید صاحب سے میری پہلی ملاقات ۴۸۹۱ء میں لاہور ہائی کورٹ کے عقب میں ٹرنر روڈ پر ان کے دفتر […]

نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی کی یاد میں

ماہ فروری تحریک پاکستان کے کے عظیم راہنما چوہدری رحمت علی کی جدائی کا مہینہ ہے۔ یہ چوہدری رحمت علی ہی تھے جنہوں نے اسلامیہ کالج لاہور کی بزمِ شبلی سے خطاب کرتے ہوئے 1915ء میں سب سے پہلے چودھری رحمت علی ا سلامیانِ ہند کے لئے الگ مملکت کو اْن کے مسائل کا حل […]

یوم اقبال کے حوالے سے اسٹاک ہولم میں تقریب کا انعقاد

اقبال آکادمی اسکینڈینیویا کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد شیستا کے مقامی ہال میں کیا گیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مردوخواتین نے شرکت کی۔نظامت کے فرائض عمران کھوکھر اور صدارت سفیرِ پاکستان جناب ظہور احمد نے کی۔تقریب کا آغاز اللّہ و ذلجلال کے بابرکت نام سے ہوا عبدالقدیر […]

برصغیر کے نقشے پر مسلم ریاستوں کا تصور

ماہ نومبر میں برصغیر میں اسلامیان ہند کے دو عظیم راہنماؤں کی ولادت ہوئی جن کے افکار اور جدوجہد کا ثمر پاکستان کی صورت میں ظاہر ہوا۔ حکیم الامت علامہ اقبا ل 9 نومبر جبکہ نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی 16 نومبر کو پیدا ہوئے۔ اس دور میں انگریز حکومت اور ہندو بالادستی نے ہندی […]

کشمیر پر ایک بھارتی دانشور سے مکالمہ

ایک یورپی یونیورسٹی میں سیاسیات اور تاریخ کے شعبہ سے وابستہ بھارتی نژاد دانشور اور محقق سے ایک محفل میں ملاقات جہاں وہ فخر سے بھارتی جمہوریت کی خوبیاں بیان کررہے تھے اور اسے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت قرار دے رہے تھے۔ ان کی گفتگو میں مخل ہوتے ہوئے میں نے عرض کی […]

میجر طفیل سے راشد منہاس تک

ماہ اگست کی پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت ہے اور اس میں مملکت خداداد کا جشن آزادی منایا جاتا ہے۔ اسی ماہ اگست میں وطن عزیز کے دو عظیم اور بہادر سپوتوں نے پاک سرزمین کی کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جاں کانذرانہ پیش کیا۔ یہ فاتح لکشمی پور میجر طفیل شہید اور پائیلٹ […]

اخوت کے چئیرمین جناب ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کو رامون میگسے سے ایوارڈ دینے کا اعلان

پاکستان کو ایک اہم عالمی اعزاز حاصل ہوا ہے۔ اس عالمی اعزاز کو ایشیا کا نوبل انعام بھی کہا جاتا ہے جو ایشیا کا سب سے بڑا ایوارڈ ہے۔۔ پاکستان کی ایک عظیم اور ہر دل عزیزشخصیت اخوت کے چئیرمین جناب ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کو رامون میگسے سے ایوارڈ دینے کا اعلان ہوا ہے۔ […]