” چکن سفید یا سرخ پھلیوں کے ساتھ“

السّلام علیکم! اُردو قاصد کے لیے طویل وقفے کے بعد ایک اور خوش ذائقہ پکوان کا نسخہ حاضر ہے ،خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ڈائیٹ غذا کو ترجیح دیتے ہیں یا جن کو کولیسٹرول کا مسئلہ درپیش ہے۔ چکن، سفید یا سرخ پھلیاں گریوی کے ساتھ۔ اجزاء: • سفید/سرخ پھلیاں ایک کپ […]

پاکستان کے گلابی نمک کا تحفظ

آپ میں سے چند لوگوں کو گلابی نمک اور اس کے ذائقے کے بارے میں یقیناً پتہ ہوگا۔یورپ میں فرانس ،سویڈن ،جرمنی ،اٹلی اور دیگر کئی ممالک کی کمپنیاں یہ نمک اپنے نام سے دنیا بھر میں کافی مہنگے داموں فروخت کر رہی ہیں ۔گو کہ ان میں سے بہت سی کمپنیاں ایسی بھی ہیں […]

سویڈش ماسٹر شیف کا نیا سیزن 21 ستمبر سے نشر کیا جائے گا

The new season of Swedish Master Chef will air from September 21

سویڈش ماسٹر شیف کے دس سال مکمل ہونے پر سویڈش ٹی وی 4 نے جوبلیم پروگرام تشکیل دیا ہے۔ اس سال موسمِ خزاں میں ڈیکیٹس ماسٹر شیف نشر کیا جائے گا۔ جس میں گزشتہ آٹھ سویڈش سیزنز کے ونرز کے درمیان بہترین شیف کا مقابلہ ہوگا۔ 2011 اور 2018 کے ونر ز کو بدقسمتی سے […]

کیا آپ خوبصورت اور مزیدار کیک بنانا سیکھنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ خوبصورت اور مزیدار کیک بنانا سیکھنا چاہتے ہیں؟ ایم جے کچن آفر کر رہا ہے 2 افراد کے لیے دوروزہ کریش کورس۔ جس میں آپ سیکھیں گے: – ایک آسان اور فول پروف کیک نسخہ جس میں 2 فلنگ ہوں گی۔ – بٹرکریم ریسیپی اور کیک کوٹ کرنے کا طریقہ – کیک کو […]

مٹن روش

اجزاء 1. بکرے کا گوشت ڈیڑھ کلو 2. آلو چھلکے سمیت آدھا کلو درمیانے سائز کے 3. ٹماٹر ثابت آدھا کلو 4. ہری مرچیں آٹھ سے دس عدد 5. پیاز 4 عدد بڑے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی 6. ادرک کٹی ہوئی 7. لہسن ثابت دس جوئے (ایک پھول) 8. تیل زیتون یا کنولا آدھ کپ […]

مرغ دلیم ( چکن حلیم)

اجزائے ترکیبی 1. مرغی بغیر ہڈی ایک کلو 2. گندم ثابت یا ٹوٹی ڈیڑھ کپ 3. چاول آدھا کپ 4. لال مسور دال آدھا کپ 5. ماش دال آدھا کپ 6. مونگ دال آدھا کپ 7. چنا دال آدھا کپ 8. جو آدھا کپ 9. ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے 10. پیاز کٹی […]

ڈائٹ چکن باربی کیو

اجزائے ترکیبی 1. مرغی ایک کلو (کھال کے بغیر) 2. زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ 3. ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا (تقریباً آدھ کھانے کا چمچ) 4. لہسن چار سے پانچ جوئے 5. سبز مرچ چار عدد 6. لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ 7. دہی چار کھانے کے چمچے 8. لیموں کا […]

ڈائٹ چکن نہاری

تحریر : محمد حسین خراسانی اجزائے ترکیبی 1. مرغی آٹھ سے بارہ ٹکڑے 2. پیاز دو عدد کٹی ہوئی 3. ادرک لہسن پیسٹ تین کھانے کے چمچے 4. سونف ایک کھانے کا چمچ 5. سونٹھ (سوکھی ادرک) ایک کھانے کا چمچ 6. گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ 7. پسی لال مرچ تین کھانے کے […]

نِہاری

پاکستانی پکوان کی بات ہو اور نِہاری کا ذکر نہ ہو ایسا تو ممکن ہی نہیں شاید ہی کوئی ایسا ہو جس کو اس کے بارے میں علم نہ ہو اور جن لوگوں کو نہیں معلوم تو ہم انہیں نِہاری کے بارے میں بتاتے ہیں . لفظ نِہاری دراصل عربی کے لفظ نِہار سے لیا […]

مسجد عائشہ میں افطاری

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ماہ رمضان کی برکات سمیٹنے کے لئے مسجد عائشہ میں افطاری اور نمازِ مغرب کے بعد عشائیہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ رمضان المبارک کا مہینہ مسلمانوں کے معمول بدل دیتا ہے، سویڈن جہاں دن لمبے اور راتیں بے حد چھوٹی ہونے کے باوجود مسجد میں رونقین لوٹ آتی […]