فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

Shahzad Ansari - Farooq Qaiser

پاکستان میں فن ‘کٹھ پتلی’ میں عوامی مقبولیت پانے والے اور اپنے ہی تخلیق کردہ کردار انکل سرگم سے شہرت حاصل کرنے والے جناب فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔مجھے آج بھی فاروق صاحب سے میری پہلی ملاقات یاد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ برسوں کی شناسائی ہو۔ دھیمے […]

کراچی میں اسٹیج ڈرامے کی واپسی

کراچی میں اسٹیج ڈرامے نے عروج کا وہ وقت بھی دیکھا ہے جب ایک ہی وقت میں شہر کے مختلف آڈیٹوریم میں مختلف ڈرامے ہاوس فل کے بورڈ کے ساتھ چل رہے ہوتے تھے اور ان میں بڑے بڑے نامی گرامی فنکار اپنے فن کا جلوہ دکھا رہے ہوتے تھے۔پھر ایک وقت ایسا بھی آیا […]

ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کےڈبنگ ڈائریکٹر خرم جمشید اور انکی ٹیم سے ملاقات

کیا آپ جانتے ہیں مشہور ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے کرداروں کو کس نے اردو زبان دی ہے ، اور کس نے اس کا اردو ترجمہ کیا ؟.اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائیں گے بلکہ ان سے آپ کی ملاقات بھی کروائیں گے ۔ آپ چائیں تو ان سے سوال بھی کر سکتے ہیں۔ […]

’انسپکٹر جمشید‘ جلد ویب سیریز کے طور پر پیش کی جائے گی

پاکستان کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی کھوجی سیریز ’انسپکٹر جمشید‘جلد ویب سیریز کے طور پر پیش کی جائے گی ، پاکستان میں ماضی میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ناول سیریز صرف اپنے تجسس اور ایکشن کی وجہ سے ہی مقبول نہیں تھی بلکہ اس سے بچوں کو زندگی کے […]

چیخ ڈرامہ

چیخ ڈرامہ اے آر وائی کی خوبصورت پیشکش ہے۔ سالوں بعد ایک کمال ڈرامہ منظر عام پر آیا ہے جہاں ساس بہو کے روایتی جھگڑوں اور شوہر کے ظلم و ستم کی ماری ہوئی بیوی کو چھوڑ کر کسی سنجیدہ اور توجہ طلب معاشرتی پہلو پر منظر نگاری کی گئی ہے ۔ جہاں خاندان، پیار […]

عشق میں کافر

عشق میں کافر اے پلس کی بہت اچھی کاوش ہے ۔ اس ڈرامہ کا اصل تھیم یہ ہے کہ کیسے جب انسان کا کوئی کام نہیں ہو رہا ہوتا ہے تو وہ سمجھتا ہے ضرور کسی کی طرف سے کوئی بندش ہے ۔دن بدن انسان کا یقین ڈگمگانے لگتا ہے اور اسی سوچ کی طرف […]

گھر جمائی

گھر جمائی اے آر وائی کا مزاحیہ پلے ہے جو آجکل چل رہا ہے ۔ایک اچھا ہلکا پھلکا پلے ہے جسے آپ فیملی کے ساتھ انجوائے کر سکتے ہیں۔ ہنسی سے بھرپور یہ ڈرامہ ایک گھر جمائی کی درد بھری کہانی ہے جو کہ انتہا درجے کا کاہل اور نکما ہے مگر گھر کے کام […]

شہر ذات

شہر ذات عمیرہ احمد کا شاہکار ناول ہے جس پر ہم ٹی وی نے ڈرامہ بنایا ہے ۔ ماہرہ خان ڈرامے کی مرکزی اداکارہ ہیں ،ڈرامے کو نشر ہوئے کئی سال ہو چکے ہیں مگر آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے ۔ ڈرامہ میں بتایا جاتا ہے کہ کیسے انسان سب کچھ بھول […]

وہ میرا دل تھا

ڈرامہ وہ میرا دل تھا ایک لو سٹوری ہے بےشک اس میں باقی کہانیوں کے طرح سسپنس اور تھرل نہیں ہے مگر اس کہانی میں ایک اہم معاشرتی پہلو کی طرف بھی توجہ دلائی گئی ہے کہ کیسے بچے غلط قدم اٹھاتے ہیں جب انہیں ماں باپ کی طرف سے اعتماد اور بھروسہ نہیں ملتا، جب ماں باپ ان پر بھروسہ نہیں کرتے اور ہر وقت ان پر پہرہ بٹھائے رکھتے ہیں ۔

میری گڑیا

ڈرامہ میری گڑیا ایک بہت بڑی کاوش ہے جو معاشرے کے بوسیدہ پہلو پر سے نقاب اٹھاتا ہے اور اس کی نشاندہی کرتا ہے ۔ڈرامہ ایک ماں کی کوششوں کو پیش کرتا ہے جس کی بیٹی کو ایک درندہ صفت انسان اپنی حوس کا نشانہ بنا کر قتل کر دیتا ہے جو معصومیت کا نقاب […]