فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

Shahzad Ansari - Farooq Qaiser

پاکستان میں فن ‘کٹھ پتلی’ میں عوامی مقبولیت پانے والے اور اپنے ہی تخلیق کردہ کردار انکل سرگم سے شہرت حاصل کرنے والے جناب فاروق قیصر صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔مجھے آج بھی فاروق صاحب سے میری پہلی ملاقات یاد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ برسوں کی شناسائی ہو۔ دھیمے […]

اقبال کا اصل مقام اور قومی بے حسی

کیا پاکستان میں بھی علامہ اقبال کو درست طور پر نہیں سمجھا گیا؟ اقبال کا اصل مقام اور قومی بے حسی۔ اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے تحت یوم اقبال کی پانچ روزہ تقریبات میں مجلس مذاکرہ "فروغ فکر اقبال اور بیرون ملک پاکستانی” میں ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کا اظہار خیال.

پاکستان کے رنگوں سے سجا فوڈ ٹرک ، سویڈن میں چلتی پھرتی آرٹ گیلری کے طور پر نظر آئے گا

سویڈن میں پاکستانی ثقافت، سیاحت، اردو زبان اور تجارت کے فروغ کے لئے پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی کے نام سے ایک تنظیم تین سال سے متحرک ہے جس میں پاکستان کی تمام اکائیوں کی بھر پور نمائدگی ہے۔ یہ تنظیم سویڈن میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل اور مقامی سویڈش لوگوں کو پاکستان کے […]

نارڈک پاکستان آئی ٹی سمٹ 2018

پی ایس بی سی اور سفارت خانہ پاکستان کی اشتراک سے اسٹاک ہوم میں 14 نومبر 2018 کو دوسری نارڈک آئی ٹی سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔اس سمٹ میں پاکستان اور اسٹاک ہوم کی آئی ٹی کمپنیوں نے شرکت کی. جس کا مقصد پاکستان اور نارڈک ممالک کے درمیان دو طرفہ آئی ٹی تجارت کو […]

پاکستان اور نارڈک ممالک کے درمیان دو طرفہ آئی ٹی تجارت

پاکستان اور سویڈن کے درمیان کاروباری روابط کے فروغ کے لیے سویڈن میں پی ایس بی سی پاکستان سویڈن بزنس کونسل کا قیام 2016 میں عمل میں لایا گیا۔ اردو قاصد سے بات کرتے ہوئے پی ایس بی سی کے موجودہ چیئر مین جناب محسن سلیمی نے بتایا کہ پاکستان سویڈن بزنس کونسل دونوں ممالک […]

پاکستانی دستاویزی فیچر فلم انڈس بلیوز

پاکستانی دستاویزی فیچر فلم انڈس بلیوز: پاکستان کی فراموش موسیقی، نے اس سال منعقد کیے گئے گوام انٹرنیشنل فلمی میلے میں بہترین دستاویزی فیچر فلم کا اعلیٰ اعزاز اپنے نام کرلیا. پچھلے چند سالوں میں کئی، پاکستانی دستاویزی فلموں نے بین الاقوامی فلمی میلوں میں کامیابی حاصل کی ہے.انڈس بلیوز بھی ایک دستاویزی فلم ہے. […]

ایک شام دنیش مہاجن صاحب کے ساتھ

گزشتہ مہینے میری ملاقات جناب دنیش مہاجن صاحب سے اسٹاک ہوم کلچر فیسٹیول کے دوران ہوئی۔ میری دلچسپی ان کے دہلی سے اسٹاک ہوم کے سفر کی معلومات حاصل کرنے میں تھی۔ اگست میں ایئر انڈیا نے براہِ راست دہلی سے اسٹاک ہوم پرواز کا آغاز کردیا تھا اور دنیش صاحب ان مسافروں میں سے […]

سٹاک ہوم میں ہونے والا المناک واقعہ، ایک منٹ کی خاموشی

تصویر: سجاد الرحمٰن پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائیٹی کے زیر اہتمام منعقد سکون پروجیکٹ کی تقریب کے دوران 7 اپریل کو سٹاک ہوم میں ہونے والے المنا ک واقعہ کی شدید مزمت کی گئی. ڈاکٹرعارف محمود کسانہ نے کہا کہ ہم دنیا میں ہونے والی کسی قسم کی بھی دہشت گردی کی شدید مزمت کرتے […]

ًًّّعمران پرتاپ گڑھی کی دل دہلا دینے والی نظم

نہ بزرگوں کے خوابوں کی تعبیر ہوں ۔۔۔۔نہ میں جنت سی اب کوئی تصویر ہوں جس کو مل کر کے صدیوں سے لوٹا گیا ۔۔۔۔۔ میں وہ اجڑی ہوئی ایک جاگیر ہوں ہاں میں کشمیر ہوں ہاں میں کشمیر ہوں میرے بچے بلکتے رہے بھوک سے ۔۔۔ یہ ہوا ہے سیاست کی اک چوک سے […]

سٹاک ہوم میں ان ڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

سٹاک ہوم (شہزاد انصاری) سویڈن کی شدید سردی اور برفباری سویڈن میں مقیم کرکٹ کے مداحوں پر اثر انداز نہیں ہوتی. سویڈن میں‌کرکٹ کے مداح خاص طور پر جن کا بنیادی تعلق جنوبی ایشیائی ممالک پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور کرکٹ کھیلنے والے یورپی ممالک سے ہے ، اپنی پریکٹس سردی کے […]