وطن سے دور وطن کارنگ سجایا کرتے ہیں

وطن سے دور وطن کارنگ سجایا کرتے ہیں دیدار غیر میں بھی میلے لگایا کرتے ہیں تیرے نام پہ جینے کے بہانے ہیں سب حلقہ یاراں میں سب کو بلایا کرتے ہیں اس دھرتی کے دکھوں کا آلاپ بنا کر جیت کی خوشیوں کو منایا کرتے ہیں تمھاری پہچان میں شامل اس مٹی کا لہو […]

ہم نفس کا ہم نفس کے نام خط

زمین نا آسمان وقت نا تاریخ ، ڈئیر ہم نفس ! کام سے تھکا ہارا آیا بیٹھا تھا کہ کہیں سے تمہاری یاد نے مجھے گھیر لیا بلکل ایسے ہی جیسے شکاری شکار کو گھات لگائے بیٹھا ہو ۔ خیر سناؤ کیسی طبیعت ہے، سنا ہے آجکل کافی مصروف رہتے ہو ۔ کوئی خیر خبر […]

بابا کی چھوٹی، کشمیر کی بیٹی

اسلام و علیکم بابا کیسے ہیں آپ ! امید ہے آپ اللہ میاں کے پاس خیریت سے ہونگے ۔ گھر میں سب آپ کو بہت یاد کرتے ہیں،امی کچھ کہتی نہیں ہیں مگر میں جانتی ہوں وہ بھی آپ کو بہت یاد کرتی ہیں چپکے چپکے روتی ہیں ۔آپا تو بہانہ ڈھونڈتی ہے آپ کی […]

مخیر گیری کی اسیر مخیر سوسائٹی

نوٹ: رمضانُ المُبارک کی تقدیس کا خیال رکھتے ہوئے معاشرے میں رواں ایک رسم کو ذاتیات کے پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ میری نظروں کا فریب تھا کہ قریب کو میں دیکھ نہ سکا اور بعید کی چاہ دل میں تڑپتی رہی۔ کتنا قلق ہے کہ ہزارہا اخلاقیات کے تو ہم راوی ہیں لیکن […]

اللہ تعالیٰ آپ کے وطن عزیز کو تا قیامت قائم و دائم رکھے

عِزَّت مآب صدر، منتظمین کرام، مہمانان گرامی ، خواتین و حضرات السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان اور آپ کے وطن عزیز کو تا قیامت قائم و دائم رکھے، آمین– خواتین و حضرات گرامی! یہ معروضہ ہم اراکان (رے کھائن) برما (میانمار) کے روہنگیا مسلمانوں […]

چند گزارشات……..چند تسلیمات

السلام علیکم۔۔۔”اُردو قاصد” کی پوری ٹیم کو آداب عرض ہے۔ جبکہ قارئین، ناظرین(اُردو قاصد میں اب ویڈیوز بھی شیئر ہوتی ہیں)، اور مُتکلمین (علمِ کلام کے ماہرین نہیں، بلکہ آڈیو لنک کے ذریعے گفتگو فرمانے والے افراد) کےلئے نیک خواہشات کے ساتھ گزارشات بھی کہ آپ کی لازمی شمولیت اور آراء ادارہ ہذا کےلئے اکسیرِ […]

رضاکاروں کے وقت اور ان کی پیشہ ورانہ خدمات کی قدروقیمت

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں بنیادی طور پر ہرچیز اور کام کی ایک قیمت یا معاوضہ طے ہوتا ہے۔ بچوں کی نگہداشت ہو یا بوڑھے والدین کی دیکھ بھال سب معیشت کا حصہ بن چکے ہیں ۔ جبکہ یہ کام پہلے خاندان کے افراد خود بغیر کوئی معاوضے لیے کیا کرتے تھے۔ […]

کراچی شہر کو یرغمال بنا رکھا ہے

1897 ء میں برطانوی راج کے دوران تعمیر ہونے والی کراچی سینٹرل جیل جس کے ارد گرد آج دور دور تک گنجان آبادی ہے، اس زمانے میں جنگل تھا جہاں تیتروں کا شکار ہوتا تھا۔ سینٹرل جیل کراچی میں جس جگہ واقع ہے اس سے منسلک حیدرآباد کالونی، عثمانیہ کالونی اور پی آئی بی کالونی […]

تمام خواتین کو ایک خط، ثناء یونس

اللہ نے عورت کو بےشمار صلاحیتوں کے ساتھ پیدا کیا ھے- وہ بیک وقت بہت سےکا م خوش اسلوبی سے کر نے کی صلا حیت بھی رکھتی ہے- عورت کے لیے اپنی صلا حیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے صرف خاندان کی حمایت اور اعتماد کی ضرورت ہو تی ہے. میرا تما م عورتوں کو […]